irfan.ali22: *احساس کی دیوار بڑی نازک ہوتی ہے ... جو الفاظ کی ذرا سی بھی ضرب برداشت نہیـں کر سکتی ... زبان سے نکلا ہوا اک ذرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے ... زبان سے لگاۓ ہوۓ زخموں پر کوئی مرہم کارگر نہیـں ہوتا ... یہ ایسے زخم ہیــــں جو نظر نہیـں آتے ... مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھائل کر دیتی ہے .......!!!*💞💞💞64 months ago