Comments on post titled 🎀کیسا وقت آ گیا ہے؟ ہر طرف سناٹا چھایا ہوا ہے جدھر دیکھو جہاں کی سنوبس غمگین ماحول نہ دل کو قرار ہے نہ سکون ہے بس استغفار ہے اور آخرت کا ڈر ستا رہا ہے نہ کسی کا غم دیکھا جا رہا ہے. نہ اپنا غم سنانے کی طاقت ہے بس ایک فریاد ہے یا ربی رحم کر دیجئے اپنے گناہ گار بندوں پر🎀 آمین (updated 74 months ago) | Damadam