Sanwal_abbas: "میرے مولا کا دم بھرنا پڑے گا
"ورنا عمر بھر ڈرنا پڑے گا
"حرم کے اگے سے گزرے گا جو بھی
"سانول اسے علی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "یہی حقیقت ہے کے جلی جیسا کوئ نہیں
"ولایت قیمتی ہے ولی جیسا کوئ نہیں
"ہمارا قصور نہیں حضور فرما گے سانول
"صحابی بہت ہیں مگر میرے علی جیسا کوی نہیں
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "مومن سے بس یہی ہے وفا یاعلی مدد
"ہم نے بچپن ہی سنا یا علی مدد
"سانول میری لحد میں منظر عجیب ہو گا
"جب میں خود علی سے کہوں گا یاعلی مدد
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "مومن سے بس یہی ہے وفا یاعلی مدد
"ہم نے بچپن ہی سنا یا علی مدد
"سانول میری لحد میں منظر عجیب ہو گا
"جب میں خود علی سے کہوں گا یاعلی مدد
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "سخاوت کی رسم چلی ہے تیرے گھرسے
"تیرے کرم کی بارش ہر وقت ہی برسے
"قسم خدا کی یہ ممکن ہی نہیں سانول
"بندہ مومن ہو اور ان کے دیدار کو ترسے
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "نور مجسم ہوں عصمت کی کلی ہوں
"خون حیدر ہوں ولی ابن ولی ہوں
"ڈر نا گھبرا نا تیر چلا تو حرملا
"چھوٹا نا سمجھ میں اپنے وقت کا علی ہوں
"🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "جلی کی عظمت زین زندہ باد
"ولی بدر و حنین زندہ باد
"یزید کو اگر کوئ کربلا لے جاے
"وہ بھی کہے گا حسین زدہ باد
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago