Comments on post titled آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: رمضان اللہ کا مہینہ ہے شعبان میرا مہینہ ہے شعبان پاک کرنے والا ہے اور رمضان گناہوں کو معاف کرنے والا ہے- (updated 74 months ago) | Damadam
fatiman: ’بے شک شعبان رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کا مہینہ بھی ہے، اس لیے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں درود و سلام کی آیت نازل ہوئی۔‘‘74 months ago