Comments on post titled وہ رویا تو بہت مگر مجھ سے منہ موڑ کے رویا
کوئ مجبوری ہوگی جو دل توڑ کے رویا.
میرے سامنے کر دیۓ میری تصویر کے ٹکڑے..
پتا لگا میرے پیچھے وہ ان کو جوڑ کے رویا.
جو مسکرایا تھا میری موت کی خبر سن کے..
لاش دیکھ کے میری وہ جان توڑ کے رویا..
ہوا جب اسے احساس اپنی سنگین غلطی کا..
سنا ہے قبر پہ میری وہ ہاتھ جوڑ کے رویا.. (updated 68 months ago) | Damadam