Comments on post titled پاکستانیوں کے مطابق جب نیل ارمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا تو سب سے پہلے آذان کی آواز سنی اور پھر جب نیچے زمین کی طرف دیکھا تو پوری دنیا میں اندھیرا تھا صرف مکہ اور مدینہ ہی روشن دکھائی دے رہے تھے۔ مجھے حیرانگی اس بات پر ہوئی کہ چاند پر کھڑے ہوکر ان لوگوں نے زمین کو نیچے کیسے دیکھا جبکہ چاند سے تو زمین اوپر کی طرف دکھائی دیتی ہے اور اس بھی حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ چاند تو گول ہے اس سے نیچے کیسے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان لوگوں کے بقول نیل آرمسٹرانگ نے نیچے دیکھا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چاند فلیٹ ہے جس سے ہر کوئی نیچے دیکھ سکتا ہے۔ اس سے بھی حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ دعوی انہی لوگوں کا ہے جو یہ یقین رکھتے ہیں کہ چاند پر کوئی نہیں گیا۔۔۔۔
نیچھے لگی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب امریکن چاند پر پہنچے تو پاکستانی اشتہار لگا کر واپس جا چکے تھ (updated 62 months ago) | Damadam