Sanwal_abbas: "کہانی کتنی ہے خوب صورت حسین کی
"دلوں سے دور کر دو قدورت حسین کی
"زمانے پہ یزیدیت چھا گی ہے سانول
"اب سب کو پڑے گی ضرورت حسین کی
"سانول عباس"""72 months ago
Sanwal_abbas: "کہانی کتنی ہے خوب صورت حسین کی
"دلوں سے دور کر دو قدورت حسین کی
"زمانے پہ یزیدیت چھا گی ہے سانول
"اب سب کو پڑے گی ضرورت حسین کی
"سانول عباس"""72 months ago
Sanwal_abbas: "مومن سے بس ہہی ہے وفا یاعلی مدد
"ہم نے بچپن ہی سنا یاعلی مدد
"سانول میری لحد منظر عجیب ہو گا
"جب میں خود علی سے کہوں گا یاعلی مدد
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "انوارء تجلیات کا وقت ا گیا ہے
"رب کی عنایات کا وقت ا گیا ہے
"بتا رہی ہیں زمانے کی افتیں سانول
٬اس منتقم سے ملاقات کا وقت ا گیا ہے
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago
Sanwal_abbas: "خدا جانے کس کی دوعاوں کے سبب او گے
"کس گھڑی میری امید کے رب او گے
"کچھ تو چشم بینائ کی تمنا بڑھے حضور
"چلو یہی بتانے ا جاو کے کب او گے
"ظہور امام عصر و زمان مولا امام مہدی(علیہ سلام ) اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago