: 15
شعبان ولادت با سعادت حضرت امام مھدیؑ سب کو مبارک
🌹🌹🌹🌹 -
Sanwal_abbas: "نام اس ملکہ عالیہ کا صمد لیتا ہے
"فاطمہ ہی سے وہ ہونے کی سند لیتا ہے
"پردہ ء غیبت میں مشکل کوی ہو جاے گر
"بارھواں اج بھی اپنی دادی سے مدد لیتا ہے
"سانول عباس"72 months ago
Sanwal_abbas: "نام اس ملکہ عالیہ کا صمد لیتا ہے
"فاطمہ ہی سے وہ ہونے کی سند لیتا ہے
"پردہ ء غیبت میں مشکل کوی ہو جاے گر
"بارھواں اج بھی اپنی دادی سے مدد لیتا ہے
"سانول عباس"72 months ago
Sanwal_abbas: "قسم خدا کی وہ زمانہ دور نہیں سانول
"جب کربلا کی حقیقت انسان جان جاے گا
"ابھی شبیر کے قاتل کو کتا نا بولو ورنا
"اگر کتے نے سن لیا تو برا مان جاے گا
"سانول عباس"72 months ago
Sanwal_abbas: "اپ کے دیدار طواظت برداشت کر سکیں
"ہم گنہگار ہیں اتنی اوقات نہیں ہے
"اپ تو سخی ہیں بادشاہ ہیں میرے مولا
"جلوہ کبریا بھی دیں تو بڑی بات نہیں ہے
🌹🌹🌹🌹سانول عباس🌹🌹🌹🌹72 months ago