Comments on post titled میں چاھتی ھوں کہ وہ مجھ سے بس اتنی سی محبت کرے کہ
وہ میری فرمائش پر
آسمان سے ستارہ توڑ کے لائے..
چاند سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا توڑ کے لائے...
کسی اونچے پہاڑ سے آر پار دودھ کی نہر بہائیں...
کسی ویران صحرا میں لمبی سی سڑک تعمیر کرائے...
کسی پہاڑ کے سب سے اونچی ڈھلان پر چوکلیٹ سے ایک خوبصورت محل تعمیر کرے..
سمندر کے درمیان کھڑے لانچ پر ایفل ٹاور بنائے...
کسی برف زدہ پہاڑی کے ٹیکری پر رنگ برنگے پھولوں کا باغ اگائے۔۔۔۔
یہ سب کرنے کے بعد وہ مجھے کہے شہزادی اپ کی کچھ معمولی سی خواہشیں پوری کردی...
بس اتنی سی محبت... فقط اتنی سی محبت...
شہزادی کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں (updated 62 months ago) | Damadam
Red.Tiger: Waqeei uteeni jootei sei khawesh,,terey hathe mein jo phool ha waqeei tum uusei tarah nazuk Aur masoom hoo jo yeah wish raltee hoo62 months ago