Comments on post titled آنسو آنسو ہے فریادی اور عرضِ کرم ہچکی ہچکی دھڑکن دھڑکن دیتی ہے صدا سرکارؐﷺ توجہ فرمائیں😭🙏
اِک میں ہی نہیں پوری امّت ساری دنیا ساری خلقت تکتی ہے رستہ رحمت کا سرکارؐﷺ توجہ فرمائیں😭🙏
میں کر کے ستم اپنی جاں پر قرآن سے "جَاوکَ" پڑھ کر
آیا ہوں بہت شرمندہ سا سرکارﷺؐتوجہ فرمائیں
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہٖ وبارک وسلم❤ (updated 69 months ago) | Damadam