Comments on post titled رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں
بازار میں سیرم تو بہت ہیں لیکن ہر کسی کی پہنچ میں نہیں ہیں، تو اب ان چیزوں کو ملا کر آپ بھی اچھا سا فئیرنس سیرم بنائیں، باآسانی لگائیں اور اس کے حیران کن نتائج سے اپنی رنگت صاف بنائیں۔ میں بھی روزانہ رات کو اس چیز کے دو قطرے منہ پر لگاکر سوتی ہوں رزلٹ دیکھ کر میں نے تو یہ طریقہ آزما لیا ہے آپ بھی آزمائیں اور اپنا رنگ دن بہ دن صاف کرتے جائیں طریقہ: ٭ پین میں پانی ڈالیں اس کو دھیمی آگ پر پکائیں، اس میں مالٹے یا لیموں کے چھلکوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ڈالیں اور آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔ ٭ ایک پیالی میں ایلوویرا جل اور وٹامن ای کا ایک کیپسول کھول کر ڈال لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ٭ مالٹے کے پانی اور ایلوویرا جل کا مکسچر اچھی طرح ملا کر پ (updated 76 months ago) | Damadam