Comments on post titled میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرو
مجھ کو مجھ سے ابھی جدا نہ کرو
ناخدا کو خدا کہا ہے تو پھر
ڈوب جاؤ خدا خدا نہ کرو
یہ سکھایا ہے دوستی نے ہمیں
دوست بن کر کبھی وفا نہ کرو
عشق ہے عشق یہ مذاق نہیں
چند لمحوں میں فیصلہ نہ کرو
عاشقی ہو کہ بندگی فاکرؔ
بے دلی سے تو ابتدا نہ کرو (updated 61 months ago) | Damadam