Comments on post titled ھم آپ سے ایک سوال پوچھیں گے آپ وہی سوال اپنے دیگر دوست، عزیز، و رشتہ داروں سے پوچھیں تاکہ پتہ چلے کہ حقیقت کیا ہے
سوال:
کیا آپ ذاتی طور پر کسی ایسے شخص کو جانتے (سگے رشتہ دار) ہیں جسکو کورونا ہوا ہے یا پھر کورونا کی وجہ سے اسکی موت ہوگئی ہو؟
یہ سوال آپ اپنے تمام دوستوں کو فاروڈ کریں اور حقائق کو سمجھیئے
(خدارا اس کو مذاق یا تفریح نہ سمجھیں بلکہ یہ کام ہم خلقِ خدا کو مایوسی اور خوف سے نکالنے کے لیئے کررہے ہیں اور اس میں آپ ہمارا ساتھ دیں۔) (updated 73 months ago) | Damadam