Comments on post titled اگر ہماری 65 فیصد آبادی دیہات میں نہ ہوتی تو سوچیں آج راشن کا کتنا بڑا مسئلہ ہوتا۔
گاوں کے لوگوں کے پاس 10 یا 20 من پرانی گندم پڑی ہے اور نئی گندم آنے والی ہے۔
گھر میں ایک دو گائے بھینس چند مرغیاں ہیں ۔
گھی مکھن دہی انڈے کے ساتھ روٹی کھا رہے ہیں بلکہ شہر والوں کو بھی بھیج رہے ہیں الحمداللہ ۔
ورنہ ان کا بوجھ بھی شامل ہو جاتا تو کیا ہوتا۔شہر کے لوگ انہیں پینڈو کہتے ہیں۔
اور ہمیں پینڈو ہونے پہ فخر ہ (updated 69 months ago) | Damadam