Comments on post titled *شرک اصغر*
شرک اصغر. : ریا کو کہتے ہے محمد بن لبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*إن أخوف ما أخاف علیکم الشرک الأصغر*
"مجھے تم پر سب سے زیادہ ڈر شرک اصغر کا ہے - صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ ! شرک اصغر کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. : ( *الریا* ) دکھاوا _
مسند احمد ٢٤٠٣٦
و سند حسن | Damadam