irfan.ali22: جب آپ خد آگے نہیں بڑھ سکتے تو کوئی اور بھی آپکو آگے نہیں لے جا سکتا چلنا خد آپ نے ہے دوسرا آپکو راستہ دکھائے گا اگر آپ کو بھکاری بن کر کسى وقت توجہ یا پیار چاہیے تو آپ پھر کبھى بھی اپنى اہمیت نہیں بنا سکتے اور ایک بھکاری ہى بن کے رہ جائو گے اس لئے اٹھو ہمت مرو آگے بڑھ جاو71 months ago
Mujtaba0536Y-11: kuch nahi hota ha jazaba Juno to himat na har71 months ago