Comments on post titled منظر سے ہٹ جانے کے باوجود
جنکا عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے
آواز سماعتوں میں رہ جاتی ہے
جنکے لمس کی تمازت کو برسوں بعد بھی اپنے وجود پہ محسوس کیا جا سکتا ہو
جانِ جاناں!
تمہارا شمار انہی لوگوں میں ہوتا ہے
جو بچھڑ کر بھی جدا نہیں ہوتے ♥️ (updated 63 months ago) | Damadam