dil@waiz88: or sb thek .mA bura nh mnati60 months ago
M.ATEEQ11: اچھا اچھا۔ اور سنائیں کیا حال ہیں۔ میں مذاق کر رہا تھا۔ پلیز برا بھی مت منانا اور غلط بھی مت سمجھنا۔60 months ago
dil@waiz88: toba nh nh ab ma itni bhi khtrňaak nh hn60 months ago
M.ATEEQ11: اوہ اچھا۔ میں سمجھا کہ سچی اللہ سے شکایت کرنے آپ اوپر پہنچ گئی ہیں۔ اور اللہ سے اجازت لے کر اپنے محبوب کو ٹھکانے لگانے کیلئے سڑک پر نکلی ہو🤣🤣🤣🤣60 months ago
dil@waiz88: yeh only poetry hy bs or kuch nh õr mri is post p dher sary log aay 208 replys hain is post k rat k time shere ki thi m n yeh post mri frind dar gai thi or ma posts hide kr deti hn mri posts to apny parhi e nhe60 months ago
M.ATEEQ11: کس نے دل توڑ دیا ہے آپ کا۔ آپ کی پوئٹری پڑھ کر تو مجھے ایسے لگنے لگا ہے کہ جیسا میرا محبوب بھی بیوفائی کر گیا ہے۔ حالاںکہ ہے ہی نہیں میرا محبوب🤪🤪🤪60 months ago