Damadam.pk
Comments on post titled کچھ خوابوں سے انسان چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتا نہ وہ کبھی ہمارا پیچھا چھوڑتے ہیں نہ ہی ان کو پورا کرنے پہ ہمارا اختیار ہوتا ہے بس یہ نامراد خلش کی طرح زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں اور دل کو ہمیشہ بے چین رکھتے ہیں کبھی مکمل خوش نہیں ہونے دیتے وقت بے وقت آنکھ کی کہکشاں کو جھلملانے چلے آتے ہیں...!!! | Damadam

کچھ خوابوں سے انسان چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتا 
نہ وہ کبھی ہمارا پیچھا چھوڑتے ہیں نہ ہی ان کو پورا کرنے پہ ہمارا اختیار ہوتا ہے
بس یہ نامراد خلش کی طرح زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں 
اور دل کو ہمیشہ بے چین رکھتے ہیں کبھی مکمل خوش نہیں ہونے دیتے وقت بے وقت آنکھ کی کہکشاں کو جھلملانے چلے آتے ہیں...!!!
S  : کچھ خوابوں سے انسان چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتا نہ وہ کبھی ہمارا پیچھا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.d2  .d2

.b5  .b5

.g2  .g2

.i2  .i2

.i6  .i6

.i8  .i8

.j3  .j3

.l7  .l7

.l8  .l8

.n5  .n5

.q8  .q8

.r1  .r1

.t7  .t7

.w2  .w2