Comments on post titled کو سب سے پہلے سکاٹ لینڈ کی ایک خاتون نے دریافت کیا تھا جو ایک بس ڈرائیور کی بیٹی تھیں اور جنھوں نے سولہ برس کی عمر میں سکول چھوڑ دیا تھا۔
جون المیڈا وائرس کی 'امیجنگ' کرنے کی بانی ہیں اور موجودہ عالمی وبا میں ان کی اس دریافت پر ایک مرتبہ پھر پوری دنیا کی توجہ ہے۔
کووڈ 19 ایک نیا وائرس ہے لیکن یہ بھی کورونا وائرس ہی کی ایک قسم ہے جس کی ڈاکٹر المیڈا نے سنہ 1964 میں لندن کے ہسپتال سینٹ تھامس کی لیبارٹری میں شناخت کی تھی۔
جون ہارٹ جو ایک 'وائرولوجسٹ' تھیں سنہ 1930 میں سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے شمالی مشرق حصہ میں پیدا ہوئیں اور شہر کے اسی غریب علاقے میں ان کا بچپن گزرا۔
انھوں نے 16 برس کی عمر میں سکول چھوڑ دیا اور ان کی باقاعدہ تعلیم کا سلسلہ منقطع ہو گیا تھا لیکن انھیں گلاسگو کے ایک شفاخانے ’گلاسگو رائل انفرمری‘ میں لیبارٹری (updated 70 months ago) | Damadam