Comments on post titled یہ شوباز ہے.
مجھ سے2سال چھوٹا ہے
ہاں ہاں چھوٹا ہے
میں67کا ہوں یہ 69 کاہے.
بال؟
اس نےسفید اور میں نے کالے اس لئے لگوائے کہ اسکا باپ غریب کسان اور میرا باپ ایک سیٹھ تھا.
ہاں جی سگےبھائی ہیں ہم قسمیں!
چھوٹےکےکمال بتاؤں؟
یہ کینسر کا مریض ہے لیکن خون کا عطیہ بہت کرتا ہے.
ہَتھ سُٹ
🤔🤔🤔🤔🤔🤔
😆😆😆😆😆😆
😁😁😁😁😁😁 (updated 69 months ago) | Damadam