Damadam.pk
Comments on post titled چاند کا عکس ہے، موجوں کی دلربائی ہے تیری قربت میرے احساس میں سمائی ہے اس کی آنکھوں سے نمایاں ہے کوئی پُرسش سی میرے قاتل میں عجب خوۓ مسیحائی ہے یہ الگ بات ، تجھے ڈوبنے نہ دوں ورنہ میری وُسعت سے زیادہ ، میری گہرائی ہے وہ اک نظر میں مری رمز سب سمجھ لے گا حریف ِ جاں کی میرے ذہن تک رسائی ہے عمر بھر لفظ ِ محبت ، نظرانداز کیا ۔ ۔ ۔ عمر بھر جُوں کسی غفلت کی سزا پائی ہے شوق سے تیغ ِ ستم آزما مگر سُن لے ، تیری وحشت سے سَوا ، میری شکیبائی ہے اب ایسے تعلق ِ خاطر کو نام کیا دیجے ؟ اس سے آنکھوں کی نہیں ، دل کی شناسائی ہے❤❤ (updated 67 months ago) | Damadam

چاند کا عکس ہے، موجوں کی دلربائی ہے
تیری قربت میرے احساس میں سمائی ہے 

اس کی آنکھوں سے نمایاں ہے کوئی پُرسش سی
میرے قاتل میں عجب خوۓ مسیحائی ہے 

یہ الگ بات ، تجھے ڈوبنے نہ دوں ورنہ
میری وُسعت سے زیادہ ، میری گہرائی ہے

وہ اک نظر میں مری رمز سب سمجھ لے گا
حریف ِ جاں کی میرے ذہن تک رسائی ہے 

عمر بھر لفظ ِ محبت ، نظرانداز کیا ۔ ۔ ۔
عمر بھر جُوں کسی غفلت کی سزا پائی ہے

شوق سے تیغ ِ ستم آزما مگر سُن لے ،
تیری وحشت سے سَوا ، میری شکیبائی ہے 

اب ایسے تعلق ِ خاطر کو نام کیا دیجے ؟
اس سے آنکھوں کی نہیں ، دل کی شناسائی ہے❤❤
W  : چاند کا عکس ہے، موجوں کی دلربائی ہے تیری قربت میرے احساس میں سمائی ہے  - 
 
imran-hassanLovely67 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.b8  .b8

.c3  .c3

.f4  .f4

.g7  .g7

.i7  .i7

.j2  .j2

.k7  .k7

.m8  .m8

.n2  .n2

.p6  .p6

.q5  .q5

.r5  .r5

.t7  .t7

.w5  .w5