Damadam.pk
Comments on post titled ناسا نے زندگی کےلئےموزوں زمین جیساسیارہ دریافت کرلیا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے نظام شمسی سے باہر زمین جیسا سیارہ دریافت کرلیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے سیارے کےمحل وقوع سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کادرجہ حرارت زمین سے ملتا جلتا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں ناسا کے کیپلر خلائی دوربین کے ذریعے پائے جانے والے 2600 سے زیادہ ایکسپو لینٹ میں سے نیا دریافت سیارہ ہمارے اپنے سیارے زمین کے سائز اور درجہ حرارت میں سب سے زیادہ ملتا جلتا ہے۔ ایکسپلینٹ وہی ہیں جو ہمارے نظام شمسی سے باہر سیاروں کا پتہ چلانے والے سائنسدانوں نے حال ہی میں کیپلر کے ذریعہ جمع کردہ آرکائیو ڈیٹا میں کرہ ارض کی طرح کے ایک سیارے کا پردہ فاش کیا ہے۔ (updated 60 months ago) | Damadam

ناسا نے زندگی کےلئےموزوں زمین جیساسیارہ دریافت کرلیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے نظام شمسی سے باہر زمین جیسا سیارہ دریافت کرلیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے سیارے کےمحل وقوع سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کادرجہ حرارت زمین سے ملتا جلتا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں ناسا کے کیپلر خلائی دوربین کے ذریعے پائے جانے والے 2600 سے زیادہ ایکسپو لینٹ میں سے نیا دریافت سیارہ ہمارے اپنے سیارے زمین کے سائز اور درجہ حرارت میں سب سے زیادہ ملتا جلتا ہے۔ ایکسپلینٹ وہی ہیں جو ہمارے نظام شمسی سے باہر سیاروں کا پتہ چلانے والے سائنسدانوں نے حال ہی میں کیپلر کے ذریعہ جمع کردہ آرکائیو ڈیٹا میں کرہ ارض کی طرح کے ایک سیارے کا پردہ فاش کیا ہے۔
f  : ناسا نے زندگی کےلئےموزوں زمین جیساسیارہ دریافت کرلیا غیرملکی خبررساں - 
 
famiBozdarFirst you60 months ago

Anita55FoLLow Me60 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.e4  .e4

.e5  .e5

.g4  .g4

.g6  .g6

.h4  .h4

.i6  .i6

.j6  .j6

.k4  .k4

.l4  .l4

.m7  .m7

.s2  .s2

.t5  .t5

.t7  .t7

.w7  .w7