Comments on post titled تو آخر کار آگئی وہ خبر جس کا انتظار تھا اور ہمارا نشانہ صحیح لگا.. یکم رمضان سے رات 9 بج کر 10 منٹ، صرف پی ٹی وی ہوم پر😍😍
یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بج کر 10 منٹ پر، ہر قسط رات 12 بجے اور دن کو 12 بجے دوبارہ نشر کی جائےگی.
🥀ThanksPTV
تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیرئیل 'ارطغرل غازی' اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پر۔
پاکستان ٹیلیوژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔
🇵🇰🔥ErtugrulUrduPTV (updated 63 months ago) | Damadam