irfan.ali22: جو انسان اپنے سچے دل سے محبت کرتا ہے تو وہ آپ سے ,صرف وقت پیار اور قدر مانگتا ہے کیونکہ اس کے لیے سب کچھ آپ ہوتے ہو اور سچے لوگوں کی قدر کرتے رہے ہر وقت کیونکہ وقت جو بھی ہو اچھا یا برا گزر جاتا ہے لىکن سچے پیار والے لوگ نہىن ملتے۔۔77 months ago