Parl786: ایک حدیث سن لیں
برائے مہربانی مزاق مت اڑانا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کو لایا جائے گا جس نے زندگی میں کبھی کوئی خوشی اور سکھ نہ دیکھا ھوگا اللہ تبارک وتعالی فرمائیں گے اسکو جنت کا ایک چکر لگوا کر لے آئو اس شخص اللہ تعالی فرمائیں گے دنیامیں کوئی تکلیف دے کھی وہ شخص کہے گا کہ میں نے تو کبھی تکلیف اور دکھ تو دیکھا بھی نہیں68 months ago