Comments on post titled خــــریــد کــر جو پــرندے اُڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آیا ہوں اِک ایسا کارخانہ ' جہاں
چـــراغ توڑ کـے سُــــورج بنائے جاتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں ' پہلے کبھی نہيں دیکھے
جو کھیــنچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں | Damadam