Comments on post titled زندگی گود میں بیٹھا ھوا بالک تو نہیں
اس کو بانہوں میں اچھالا نہیں جاتا اماں
کیسے نکلے گا اندھیروں سے میرے بخت کا چاند
اس کے اطراف سے ھالا نہیں جاتا اماں
مُجھ میں معصوم سی تیری بیٹی ابھی باقی ھے جس کی ضِد کو کبھی ٹالا نہیں جاتا اماں | Damadam