Comments on post titled وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو کے
جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو...
نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا...
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو...
وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو....
جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اس کو بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو...
جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو..❤ (updated 63 months ago) | Damadam