irfan.ali22: mashallah jnab achi bat hy61 months ago
Zoya-jan-pk: Nahiiiii hahahaha Allah na karay ye to bs 1 post kerdi mene Meri zindagi may esa Kuch nahi Hai61 months ago
irfan.ali22: Han jnab ap beqdro k lie khud ko za ya na kro61 months ago
Zoya-jan-pk: Ohhh waw nice bilkol sahi kaha apnay61 months ago
irfan.ali22: جب آپ خد آگے نہیں بڑھ سکتے تو کوئی اور بھی آپکو آگے نہیں لے جا سکتا چلنا خد آپ نے ہے دوسرا آپکو راستہ دکھائے گا اگر آپ کو بھکاری بن کر کسى وقت توجہ یا پیار چاہیے تو آپ پھر کبھى بھی اپنى اہمیت نہیں بنا سکتے اور ایک بھکاری ہى بن کے رہ جائو گے اس لئے اٹھو ہمت کرو آگے بڑھ جاو61 months ago
Zoya-jan-pk: بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ ساتھ نبھانے کا
ابھی ذندہ ھے تو بھلا دیااگر مر جاتے تو کیا ہوتا۔61 months ago
irfan.ali22: اگر تم ٹوٹ کے بکھر چکے ہو تو بتانا ہم کو ہم آپکو ریت کے زروں سے بھی چن سکتے ہیں ۔۔۔۔61 months ago