Comments on post titled 🌹اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــلیکُمْ ورحمۃ الله
وبرکاته 🌹صبـــح بخیـــر زندگی
کوئی بھی انسان برانہیں ہوتا اسے اردگرد کا ماحول
یہ معاشرہ
اور حالات برا بنا دیتے ہیں اس لئے کبھی برائی کرنے والے سے نفرت مت کرو
ہمیشہ برائی کو برا جانو
اور اسکی براءئی کو اپنے اچھے رویے اور
عمل سے ختم کرنے کی کوشش کرو (updated 74 months ago) | Damadam