Comments on post titled جمال روءے 💖محمد ﷺ نصیب💕 ہو جائے
گناہ گار ہوں🍃 لطف ❤️حبیب ﷺ ہو جائے
مریض عشق ہوں🍃 چارہ گروں سے کیا حاصل
نگاہ ساقیء 💖کوثرﷺطبیب🍃 ہو جائے
پڑی ہوں در پہ 💕محبت کی🍃 آرزو لیکر..
قبول آج💕 دعائے غریب ہو 🍃جائے..
💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 (updated 74 months ago) | Damadam