Comments on post titled یہ ساری پلیٹیں الٹی رکھی ہوئی ہیں
لیکن جب آپکو ایک پلیٹ سیدھی نظر آ جائے تو پھر ساری پلیٹیں آٹومیٹکلی سیدھی نظر آنا شروع ہو جائیں گی۔
بلکل اسی طرح بعض اوقات ھم کسی کو اپنے مشاہدے کی بناء پر غلط فہمی کا شکار ھو کر غلط سمجھ رھے ھوتے ھیں لیکن حقیقت اسکے برعکس ھوتی ھے۔ (updated 69 months ago) | Damadam