M.ATEEQ11: اور اگر بہت مجبوری ہے اور ہماری بہن بیٹی کو باہر نکلنا ہے تو پردہ کر کے نکلے۔ اگر عورت کیلئے پردے کا حکم ہے تو مرد کیلئے نگاہ جھکانے کا حکم ہے۔ اگر مرد نگاہ جھکا کر رکھے تو شاید پھر ایسے سوال نہیں پیدا ہوں گے کہ عورت کو کس طرح کے پردے میں نکلنا چاہئیے۔27 months ago
M.ATEEQ11: عورت گھر سے باہر نکلے ہی کیوں؟؟؟ جب ہم اپنے مال و دولت کو چھپا کر رکھتے ہیں تو عورت مال و دولت سے زیادہ قیمتی ہے۔ اس کو جتنے بھی غلافوں میں لپیٹو اتنا ہی کم ہے۔ اس کی شان ہے کہ اس کی حفاظت کی جائے۔27 months ago