Gulab_007: جی ان شاء اللہ اللہ کی رضا کے شامل حال کے ساتھ اللہ صیحح معنوں میں حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرماٸیں آمین یا غیاث المستغثین برحمة الواسعة فی الدارین باعلیٰ الدرجات70 months ago
Gumnaam3210: جی بلکل لیکن اب آپ بے اس کو آگے لے کے چلنا ھے نا70 months ago
Gumnaam3210: جی بلکل لیکن اب آپ بے اس کو آگے لے کے چلنا ھے نا70 months ago
Gulab_007: جی میرے نہیں اللہ کے ہاتھ میں ہے70 months ago
Gumnaam3210: جی اب سب کچھ آپ کے حوالے اور دعاٶں میں یاد رکھیے گا اور آفیسر رکوسٹ بیج دیں70 months ago
Gulab_007: میں نے کہا تھا آپ سے میں اپنا امتحان دینے کے بعد ایک ہی دفعہ مکمل طور پر وقت دینا چاہتی تھی خیر اب کیا ہو سکتا ہے اس میں بھی بہتری ہوگی70 months ago
Gumnaam3210: جی بس کوہی ھے ھی نھیں تھا گروپ کو ٹاٸم دینے والا تو کیا کرتا70 months ago
Gulab_007: جزاك اللهُ خیرا آپ نے گروپ کیوں ایگزسٹ کر دیا70 months ago
Gumnaam3210: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ70 months ago
Saa7 : وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ70 months ago