Comments on post titled نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان خدا کا مہینہ ہے اس مہینے میں خدا بندوں کی بخشش کے بہانے ڈھوںتا ہے – تاکہ وہ اپنی نعمتیں تمام کرے اور وہ فلاح پائیں – خدا کرے سب مسلمان اس مہینے کو پائیں دل کی گہرایوں سے خدا کا شکر ادا کریں او ر راتوں کو قیام کریں – دوسروں کی بھوک پیاس کا احساس کریں اور ضروریات ٠کا خیال رکھیں تاکہ ماہ صیام کی اصل روح کو پا سکیں – (updated 77 months ago) | Damadam