Comments on post titled *_💕اپنی بیٹیوں کو ایک حد میں آزادی ضرور دیں انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے دیں لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کی پہنائیں ادب، تمیز، اچھے برے کی پہچان اسلامی اقدار سے روشناس کروانا یہ سب ماں کی زمہ داری ہے صرف دنیا کی تعلیم اور فیشن میں آگے بڑھا دینا تربیت نہیں کہلاتا ہر بیٹی ماں کا عکس ہوتی ہے اللہ نے یہ زمہ داری ہم پر ڈالی ہے لہذا جہاں مشکل لگے رب سے رو رو کر مدد مانگیے آپکی توفیق کے راستے کھل جایں گے إن شاء الله💕_* (updated 76 months ago) | Damadam