InnOCenT_.._LuCkY_.._007: رمضان کا چاند مبارک🌸 الحمداللہ، اللہ تعالی کے فضل عظیم سے یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم رمضان کو پا رہے ہیں، دل و جان سے خواہش ہے کہ ہم اس کی برکتیں سمیٹنے کا شرف حاصل کریں انشآءاللہ، یا اللہ پاک ہمیں متقی بنا دیں ہمیشہ کے واسطے۔ آمین دعاؤں میں یاد رکھیے گا❤61 months ago