Comments on post titled خاموشی اختیار کرلیں مگر گلہ مت کریں۔ گوشہ نشیں ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں۔
عزت نا ملے تو کنارہ کشی کرلیں۔ وقت کی بھیک نا مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں۔ عزت وہ نہیں جو باتوں سے سنائی جاتی ہے عزت وہ ہے جو عمل سے دیکھائی دیتی ہے..🌹 (updated 69 months ago) | Damadam