Comments on post titled *اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_نفس کو مارنا اور نفس کو مطمئنہ بنانے میں بہت فرق ہوتا ہے۔نفس کو مارا نہیں جا سکتا چاہے جتنے مرضی ذکر۔وظیفے اور چلے کر لو۔کوشش کرو گے نفس زیادہ طاقت سے حملہ آور ہو گا۔البتہ نفس کو مطمئنہ ضرور بنایا جا سکتا ہے۔۔_
*یہ ایسے ہی ہے جیسے آپؐ نے فرمایا کہ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان مسلط ہے اور میں نے اپنے شیطان کو مسلمان کر لیا ہے | Damadam