Comments on post titled مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے❣
مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔❣
مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے❣
میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے❣
میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے❣
میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے❣
میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے❣
اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو
*"ولی اللہ"* بن جاؤ گے❣ (updated 61 months ago) | Damadam