Comments on post titled ترکی حکومت کا حیران کن اقدام۔۔۔۔!!!
سویڈن نے ترک نژاد آدمی کو ہسپتال میں داخل کرنے سےانکار کیا۔ بیٹی نے ترک حکومت اور صدر رجب طیب ایردوان سے مدد مانگی۔ حکومت نے ائیرایمبولینس بھیجی اور مریض سمیت اس خاندان کو ترکی واپس لے آئی۔۔
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور ترکی نے یہ ثابت کیا ھے کہ ترکی کی ریاست واقعی ماں جیسی ہے۔ (updated 69 months ago) | Damadam