Comments on post titled بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے ہیں۔ مگر جیسے جیسے وہ اڑنا سیکھنے لگتا ہے تو ہمارے دل میں اسے کھو دینے کا خوف بڑھنے لگتا ہے ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ وہ اڑ گیا تو ہماری پہنچ سے نکل جائے اور واپس کبھی نہیں آئے گا!
یہ ہماری اس کیلیئے محبت ہوتی ہے، جو ہمیں ایسا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے اور اسی سوچ کے دباؤ میں آکر ہم اس پرندے کے پر کاٹ دیتے ہیں۔
یوں غیرارادی طور پر اس پرندے کو خود سے متنفر کر دیتے ہیں جو کہ ابتداً ہم سے کافی زیادہ مانوس ہوتا ہے! (updated 66 months ago) | Damadam