Damadam.pk
Comments on post titled بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے ہیں۔ مگر جیسے جیسے وہ اڑنا سیکھنے لگتا ہے تو ہمارے دل میں اسے کھو دینے کا خوف بڑھنے لگتا ہے ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ وہ اڑ گیا تو ہماری پہنچ سے نکل جائے اور واپس کبھی نہیں آئے گا! یہ ہماری اس کیلیئے محبت ہوتی ہے، جو ہمیں ایسا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے اور اسی سوچ کے دباؤ میں آکر ہم اس پرندے کے پر کاٹ دیتے ہیں۔ یوں غیرارادی طور پر اس پرندے کو خود سے متنفر کر دیتے ہیں جو کہ ابتداً ہم سے کافی زیادہ مانوس ہوتا ہے! (updated 66 months ago) | Damadam

بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے ہیں۔ مگر جیسے جیسے وہ اڑنا سیکھنے لگتا ہے تو ہمارے دل میں اسے کھو دینے کا خوف  بڑھنے لگتا ہے ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ وہ اڑ گیا تو ہماری پہنچ سے نکل جائے اور واپس کبھی نہیں آئے گا! 
یہ ہماری اس کیلیئے محبت ہوتی ہے، جو ہمیں ایسا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے اور اسی سوچ کے دباؤ میں آکر ہم اس پرندے کے پر کاٹ دیتے ہیں۔
یوں غیرارادی طور پر اس پرندے کو خود سے متنفر کر دیتے ہیں جو کہ ابتداً ہم سے کافی زیادہ مانوس ہوتا ہے!
F  : بعض اوقات محبت میں یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی پرندے کو پالتے ہیں ،شوق سے پالتے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Lone_jaan.H266 months ago

Fizakhattakhmm66 months ago

Lone_jaanAcha bakws ha.67 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a3  .a3

.c6  .c6

.d1  .d1

.e5  .e5

.e6  .e6

.e8  .e8

.h8  .h8

.k8  .k8

.m6  .m6

.n2  .n2

.q6  .q6

.q8  .q8

.t4  .t4

.w7  .w7