Comments on post titled 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ❁ســحر بخیــر❁
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی چوتھی سحری مبارک ہو
دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ پاک پروردگار آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کیلئے خیرو برکت ہو عزت و وقار ہو
راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو
ترقی وخوشحالی ہو دنیا وآخرت کی بھلائی ہو 🌹آمين یا رب العالمین🌹 (updated 74 months ago) | Damadam