Comments on post titled ⬅️ *کم کھانا اور کم سونا*
*رمضان قرآن مجید کی سالگرہ کا مہینہ ہے قرآن کی زیادہ سے زیادہ تلاوت، اس کی آیات میں غور و فکر اور تدبر کا مہینہ ہے۔**زیادہ کھانے سے نیند کا غلبہ ہوتا ہے اور ہم یہی کرتے ہیں سحری پیٹ بھر کرتے ہیں اور افطار کا تو عالم ہی نرالہ ہوتا ہے افطار میں اتنا کھا لیتے ہیں جتنا عام دنوں میں بھی نہیں کھاتے۔* *ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا سب ملا کرایک ہی وقت افطار میں کھا جاتے ہیں جس کی وجہ سے بسا اوقات تراویح بھی ٹھیک سے ادا نہیں کر پاتے۔* | Damadam