Comments on post titled *_Daughters of Islam group•💥
اے مالک!
*ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں، ہمیں معاف فرما ہماری مدد فرما ہماری دعائیں قبول فرما ہماری مشکلیں، پریشانیاں دکھ تکالیف دور فرما ہمارے لئے بہتری فرما ناگہانی موت سے بچا موذی وائرس سے ہمیں بچا آمین*
🍃🍃🍃🌼🍃🍃🍃 (updated 63 months ago) | Damadam