Comments on post titled Birth is start of life, Beauty is art of life, love is part of life, Death is last of life, But FRIENDSHIP is heart of life (updated 69 months ago) | Damadam
Samaawat: تھے خواب ایک ہمارے بھی اور تمہارے بھی
پر اپنا کھیل دکھاتے رہے ستارے بھی
کسی کا اپنا محبت میں کچھ نہیں ہوتا
کہ مشترک ہیں یہاں سود بھی خسارے بھی
بڑے سکون سے ڈوبے تھے ڈوبنے والے
جو ساحلوں پہ کھڑے تھے بہت پکارے بھی
امجد اسلام امجد69 months ago