Damadam.pk
Comments on post titled وقت گزرتا ہے اور ہمیں یہ بات سمجھ آنے لگتی ہے کہ زندگی میں اکثر کچھ بھی پرمیننٹ نہیں ہوتا،کوٸ شخص ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا ایک نہ ایک دن سب کو جانا ہی ہوتا ہے اس لیۓ کبھی بھی خود کو انسانوں کا عادی نہ بنإیں وہ صرف کچھ وقت کے لیۓ آپ کی زندگی میں بھیجے گۓ ہیں جب انکا وقت پورا ہو جاۓ گا تو الّلہ انہیں پہلے کی طرح آپ سے دور اور بےنیاز کر دے گا اس لیۓ الّلہ کی حکمتوں کو سمجھنے کی کوشش کیجیۓ اور اپنے آپ کو کسی کا عادی مت بنإیۓ رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا اس لیۓ الّلہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھیۓ بیشک وہ اپنے بندے سے بڑی محبّت کرنے والا ہے (updated 68 months ago) | Damadam

وقت گزرتا ہے اور ہمیں یہ بات سمجھ آنے لگتی ہے کہ زندگی میں اکثر کچھ بھی پرمیننٹ نہیں ہوتا،کوٸ شخص ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا ایک نہ ایک دن سب کو جانا ہی ہوتا ہے اس لیۓ کبھی بھی خود کو انسانوں کا عادی نہ بنإیں وہ صرف کچھ وقت کے لیۓ آپ کی زندگی میں بھیجے گۓ ہیں جب انکا وقت پورا ہو جاۓ گا تو الّلہ انہیں پہلے کی طرح آپ سے دور اور بےنیاز کر دے گا اس لیۓ الّلہ کی حکمتوں کو سمجھنے کی کوشش کیجیۓ اور اپنے آپ کو کسی کا عادی مت بنإیۓ رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا اس لیۓ الّلہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھیۓ بیشک وہ اپنے بندے سے بڑی محبّت کرنے والا ہے
F  : وقت گزرتا ہے اور ہمیں یہ بات سمجھ آنے لگتی ہے کہ زندگی میں اکثر کچھ بھی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
masoom.khan-11walcmmmm68 months ago

Fizakhattakthnkuu68 months ago

masoom.khan-11nice post68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.c8  .c8

.d7  .d7

.d8  .d8

.e5  .e5

.g4  .g4

.j1  .j1

.k2  .k2

.p3  .p3

.p5  .p5

.p6  .p6

.q5  .q5

.u7  .u7

.u8  .u8

.w6  .w6