Comments on post titled *اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_💕رشتوں کی بھی غذا ہوتی ہے رشتے احساس کے بھوکے ہوتے ہیں ، رشتے ساتھ کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے فکر کے بھوکے پیاسے ہوتے ہیں، رشتے محبت کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے جذبات کی قدر کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے ایک دوسرے کی دلجوئی کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے آپس میں مل جل کر ایکے کے بھوکے ہوتے ہیں،اور سب سے زیادہ خوبصورت غذا رشتے اظہار کے بھوکے ہوتے ہیں اگر انہیں یہ غذا ملنا بند ہو جائے تو رشتے مر جاتے ہیں یاد رکھے رشتے وہ نہیں ہوتے جو خون کے ہوتے ہیں رشتے وہ ہوتے ہیں جو دل کے ہو💕 | Damadam